اترپردیش کے بارہ بنکی میں جھاڑ پھوک کرنے آیا مبینہ طورپر ایک جعلی پیربابا کھیر میں زہریلی شہ ملاکر گھر میں کنبہ کے سات افراد کو بے ہوش کر کے لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے کر فرار ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بارہ
بنکی کوتوالی کے محلہ دیانند شہر میں اپنی گرام پردھان بہو اور پوتے پوتیوں کے ساتھ رہنے والے 70 سالہ فرقان کے یہاں مبینہ طورپر ایک جعلی بابا آنا جانا تھا۔
کل رات بابا نے گھر میں تنتر منتر اور فاتحہ خوانی شروع کی۔